بین الاقوامی
Trending

طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی: بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان مستعفی

نئی دہلی:پرچے لیک ہونے کے سکینڈل اور ملک بھر میں طلبہ کے طویل احتجاج کے بعد، بھارت کے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔دھرمیندر پردھان نے اپنا استعفا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر جاری کیا۔نوجوانوں کا دباؤ: نئی دہلی کے جنتر منتر سمیت ملک بھر میں "جین زی” اور طلبہ تنظیموں کی جانب سے وزیر تعلیم کے استعفیٰ کے لیے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا گیا تھا۔ طلبہ کی اس تاریخی تحریک اور بڑھتے ہوئے سیاسی دباؤ کے پیش نظر حکومت کو یہ اہم قدم اٹھانا پڑا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button