پاکستان
Trending

پنجاب میں صفائی کے لیے جدید پیش رفت، پاکستان کا پہلا الیکٹرک سوئیپر ٹرک متعارف

 

لاہور :پنجاب میں سڑکوں کی صفائی اور دھلائی کے لیے پاکستان کا پہلا مکمل الیکٹرک سوئیپر ٹرک متعارف کرا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے الیکٹرک سوئیپر ٹرک کا افتتاح کیا اور اس کے مختلف فیچرز اور کارکردگی کا معائنہ کیا۔

نیا الیکٹرک سوئیپر ٹرک ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد 70 کلومیٹر تک کام کر سکے گا۔ اس جدید ٹرک کو سڑکوں کی صفائی اور دھلائی کے لیے استعمال کیا جائے گا، جس سے پنجاب میں صفائی کے انتظامات کو جدید بنانے میں مدد ملے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button