بین الاقوامی

سفارتی کامیابی یا دکھاوا؟ مودی سرکار عالمی حمایت کیوں کھو رہی ہے؟

 

نئی دہلی : مودی حکومت کا خارجہ پالیسی ماڈل، جو ایک دہائی تک طاقت، تصویر اور ترنگا لہرانے کے گرد گھومتا رہا، اب آزمائش سے گزر رہا ہے۔ "آپریشن سندور” ایک ایسی مثال بن گیا ہے جہاں بھارت کو بین الاقوامی برادری کی مکمل حمایت حاصل نہ ہو سکی۔

کانگریس کے سینئر رہنما پرمود تیواری کے مطابق، وزیراعظم مودی کے غیرملکی دورے قوم کو سفارتی تنہائی سے نہیں نکال سکے۔ چین اور ترکیہ نے پاکستان کی کھل کر حمایت کی جبکہ امریکہ نے بھی بیلنسڈ مؤقف اختیار کیا۔

کیا بھارت کو اب زمینی حقائق تسلیم کر کے ایک ہم آہنگ، حقیقت پسندانہ خارجہ پالیسی کی ضرورت ہے؟ یہ سوال آج ہر سیاسی و سفارتی فورم پر اٹھ رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button