پاکستان

9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد، ریاست مخالف بیانات کلیدی قرار

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق آٹھ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت مسترد کر دی۔
تحریری فیصلے کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے بیانات نے عوام کو اشتعال دلایا اور ریاستی اداروں پر حملوں کی راہ ہموار کی۔
پراسیکیوشن کے پاس وڈیوز، آڈیوز اور دیگر ثبوت موجود ہیں جو بانی پی ٹی آئی کے مبینہ کردار کو ظاہر کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button