اسلام آباد: پاکستان کی کرپٹو پالیسی نے دنیا میں اپنا مقام بنا لیا ہے، جہاں صدر مملکت کے اعلان کے بعد پاکستان ورچوئل اثاثہ نگراں ادارہ قائم کیا گیا۔ بائنانس جیسے بڑے پلیئرز کے شامل ہونے سے پاکستان کی کرپٹو معیشت میں طاقت آئی ہے۔ بھارت کی مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں نے وہاں کے نوجوانوں اور سرمایہ کاروں کو مایوس کیا ہے، مگر پاکستان نے کرپٹو کو نہ صرف معیشت بلکہ سفارتکاری اور توانائی کے شعبوں میں بھی کامیابی کے ساتھ استعمال کیا ہے۔ یہ حکمت عملی پاکستان کو عالمی سطح پر مضبوط آواز بنا رہی ہے۔
0 53 Less than a minute




