پاکستان

عمران خان کو جیل میں رکھنے کی وجہ پارٹی کے اپنے لوگ ہیں، فواد چوہدری

لاہور:فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت نہیں چاہتی کہ عمران خان رہا ہوں، کیونکہ انہیں خطرہ ہے کہ وہ دوبارہ قیادت حاصل کر لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ رہنما نہ کوئی تحریک چلا سکتے ہیں اور نہ ہی عوام کو سڑکوں پر لا سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button