پاکستانکھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈز کا اعلان

 

لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے قومی ٹیموں کے سکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔

ون ڈے ٹیم کی قیادت محمد رضوان کریں گے، جبکہ بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بھی ون ڈے سکواڈ میں شامل ہیں۔ پاکستان کی ٹیم 27 جولائی کو امریکہ روانہ ہو گی،

ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں سلمان علی آغا، حارث رؤف، حسن علی، فہیم اشرف، فخر زمان، خوشدل شاہ، حسین طلعت، محمد نواز، حسن نواز، صائم ایوب، ابرار احمد، صاحبزادہ فرحان، محمد حارث اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

ون ڈے اسکواڈ میں کل 16 کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button