پاکستان

صرف ٹرمپ ہی عمران خان کے کیس پر فرق ڈال سکتے ہیں: قاسم خان

قاسم خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور ٹرمپ کے ماضی کے تعلقات مضبوط رہے ہیں، اور اب بھی ٹرمپ کی مداخلت ان کے والد کی رہائی میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ رچرڈ گرینل سے ملاقات ہو چکی ہے اور امریکہ میں لابنگ کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button