قاسم خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور ٹرمپ کے ماضی کے تعلقات مضبوط رہے ہیں، اور اب بھی ٹرمپ کی مداخلت ان کے والد کی رہائی میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ رچرڈ گرینل سے ملاقات ہو چکی ہے اور امریکہ میں لابنگ کی جا رہی ہے۔
0 272 Less than a minute




