پاکستان
Trending

جوئے کی ایپ کی پروموشن اور منی لانڈرنگ کیس میں ڈکی بھائی کا جسمانی ریمانڈ دو روز بڑھایا گیا

 

لاہور : جوئے کی ایپ کی پروموشن اور منی لانڈرنگ کے مقدمے میں گرفتار ملزم "ڈکی بھائی” کا جسمانی ریمانڈ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی درخواست پر عدالت نے مزید دو روز کے لیے بڑھا دیا ہے۔

ملزم کو عدالتی کارروائی کے دوران پیش کیا گیا جہاں استغاثہ نے تحقیقات مکمل کرنے کے لیے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے یہ درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کو مزید دو روز کے لیے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button