پاکستان
Trending

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا بنوں دورہ، دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کا جائزہ اور اہم فیصلے متوقع

بنوں:بنوں میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی موجودگی میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا جا ئے گا۔فیلڈ مارشل اس وقت بنوں میں ہیں جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف کچھ دیر میں بنوں پہنچیں گے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق، دونوں عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کو مزید موثر بنانے کے لیے اہم حکمت عملیوں پر غور کیا جائے گا۔ یہ دورہ اس حساس وقت میں سامنے آیا ہے جب دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کو تیز کرنے کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button