کھیل

آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس: پاک بھارت جوڑی سیمی فائنل تک پہنچ گئی

نائیجیریا: (ویب ڈیسک) آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ میں پاک بھارت جوڑی کامیاب ہوگئی۔

نائیجیریا میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کی سوہا علی اور بھارت کی سدھاک کور کو کامیابی ملی ہے، جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ میں پاک بھارت جوڑی گرلز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

پاک بھارت جوڑی نے کوارٹر فائنل میں نائجریا کی فیگو آئیتوما اور تولو ویاشی کو شکست دی، پاک بھارت جوڑی کی جیت کا سکور 6-3اور 6-4 رہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button