پاکستان
Trending

خود کش حملہ ناکام ،جھلر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 خوارج گرد ہلاک

 

راولپنڈی :شمالی وزیرستان کے علاقے جھلر میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی ایک کوشش ناکام بنا دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی میں بھارتی پراکسی گروپ فتنہ الخوارج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جو خود کش حملے کی تیاری میں تھی۔

اس کارروائی میں گروپ کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فورسز کی بروقت کارروائی نے علاقے میں امن و امان قائم رکھنے اور ممکنہ جانی و مالی نقصان کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button