پاکستان
Trending

مزید پانی کا خطرہ، حکومت الرٹ ۔۔۔۔پی ڈی ایم اے نے عوام کو خبردار کر دیا

 

لاہور: پی ڈی ایم اے کے سربراہ عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے پانی چھوڑنے کا خدشہ بڑھ رہا ہے اور آئندہ دنوں میں 70 ہزار کیوسک سے زائد پانی پاکستان میں داخل ہو سکتا ہے۔ موجودہ حالات میں پنجاب کے مختلف اضلاع پہلے ہی شدید متاثر ہیں، اور ستلج، راوی اور چناب میں سیلابی ریلے جاری ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں سرگرم ہیں، مگر مزید بارشوں اور پانی کی آمد کی صورت میں خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button