کاروبار
Trending

تاریخی گراوٹ: سونا اور چاندی سستے، 48 گھنٹوں میں 61 ہزار روپے کی ریکارڈ کمی

 

کراچی : ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں غیر یقینی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مسلسل دوسرے روز بھی قیمتوں میں بھاری کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آج کی کمی: فی تولہ سونا 25 ہزار 500 روپے سستا ہوا۔ صرف دو روز میں قیمتوں میں 61 ہزار روپے کی ریکارڈ کمی واقع ہوچکی ہے۔
مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت اب 5 لاکھ 11 ہزار 862 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کے خریداروں کے لیے بھی بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 63 روپے کم ہوکر 9 ہزار 6 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button