پاکستان
Trending

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا فل کورٹ اجلاس بلانے کا اعلان

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے، جو کل جمعہ کی نماز سے قبل منعقد ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے تین ججز نے اس اجلاس کے انعقاد کے لیے درخواست بھیجی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button