دوحہ:ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں پاکستان اور بھارت اے کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں، پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستانی ٹیم ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کرچکی ہے، پہلے میچ میں یو اے ای کو 61 رنز سے شکست دی تھی۔ دوسری جانب بھارت اے نے اپنے افتتاحی مقابلے میں نیپال کو 306 رنز کے بڑے مارجن سے ہرایا تھا۔




