امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر 100 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا، جو نومبر سے نافذ العمل ہوگا۔
دوسری طرف، غزہ میں جنگ بندی سے متعلق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ صورتحال پر قابو پا لیا گیا ہے اور یرغمالیوں کی رہائی پیر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔




