ٹیکنالوجی
Trending

فراری کی پہلی الیکٹرک کار ’ایلیٹریکا‘ اگلے سال مارکیٹ میں متعارف ہوگی

فراری کا پلان 2030 تک 20 فیصد برقی گاڑیوں کی تیاری

لگژری کار بنانے والی کمپنی فراری نے اپنی پہلی الیکٹرک کار ’ایلیٹریکا‘ اگلے سال لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے اپنی نئی برقی ٹیکنالوجی کا جائزہ پیش کیا ہے جس میں بیٹری پیک اور موٹرز شامل ہیں، تاہم گاڑی کا ڈیزائن ابھی جاری ہے۔

فراری کے مطابق 2030 تک اس کی کاروں میں 40 فیصد ہائبرڈ، 40 فیصد پٹرول اور 20 فیصد برقی گاڑیاں شامل ہوں گی۔ اس دوران کمپنی 2026 سے ہر سال چار نئے ماڈلز بھی متعارف کرائے گی۔

مزید برآں، فراری اپنی برانڈ ایکسپیرینس کو بہتر بنانے کے لیے عالمی شہروں میں خصوصی اسٹورز اور کسٹمائزیشن سینٹرز بھی کھولے گا تاکہ صارفین کو منفرد تجربات فراہم کیے جا سکیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button