کاروبار
Trending

ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ میں اضافہ کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ کو بڑھا کر 31 اکتوبر 2025 کر دیا ہے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ یہ توسیع تاجروں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواست پر دی گئی ہے تاکہ ٹیکس دہندگان کو مزید سہولت فراہم کی جا سکے۔

ایف بی آر نے تمام ٹیکس دہندگان پر زور دیا ہے کہ وہ نئی تاریخ تک اپنے ٹیکس ریٹرنز جمع کرائیں تاکہ ممکنہ جرمانے سے بچا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button