پاکستان
Trending

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی آمد پر ہنگامہ، قانونی کارروائی کی ہدایت

 

لاہور: پنجاب اسمبلی کی انکوائری کمیٹی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی آمد کے موقع پر ہنگامے کی رپورٹ جمع کرادی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہلڑ بازی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور تحقیقات کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد لی جائے۔
اپوزیشن نے مہمانوں کی فہرست صرف ناموں پر مشتمل فراہم کی، جس سے سیکیورٹی چیکنگ متاثر ہوئی۔ کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ اسمبلی میں داخل ہونے والے تمام افراد کی شناختی دستاویزات کی مکمل تصدیق لازمی ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button