پاکستان
Trending

27 ویں آئینی ترمیم سے بلدیاتی حکومت مضبوط ہوگی:خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم صوبوں میں ہم آہنگی اور گڈ گورننس کے لیے اہم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پارٹی نے حکومت اور وزیراعظم شہباز شریف سے ترمیم پر رابطہ کیا۔

رہنما نے بلدیاتی حکومت کے تحفظ اور سپریم کورٹ کی نگرانی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ناظم اور میئر اپنی مدت پوری کریں، تاکہ شہریوں کو بہتر خدمات فراہم کی جا سکیں۔


Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button