پاکستان
Trending

شہباز شریف آج شام ایم کیو ایم وفد سے آئینی ترمیم پر بات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد کو آج شام ملاقات کے لیے طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں 27ویں آئینی ترمیم کے اہم نکات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا اور ایم کیو ایم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

اس اقدام کا مقصد آئینی ترمیم پر سیاسی ہم آہنگی اور اتحادی جماعت کی حمایت کو یقینی بنانا بتایا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button