پاکستان

کراچی واٹر سپلائی منصوبہ وقت پر مکمل ہونے کو ہے

کےفور پراجیکٹ پر کئی اہم اہداف حاصل, منصوبے کا پہلا مرحلہ جون 2026 میں مکمل ہو گا،

چیئرمین واپڈا کا کے فور پراجیکٹ کا دورہ، اہم سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ

سائٹس میں کینجھر جھیل پر زیر تعمیر ان ٹیک، پمپنگ سٹیشن شامل،واپڈا

کینجھر جھیل سے کراچی تک بچھائی جانے والی پریشرائزڈ پائپ لائنز شامل،واپڈا

منصوبے کی شیڈول کے مطابق تکمیل کے لیے درکار فنڈز کی بروقت فراہمی اہم قرار

پراجیکٹ ٹیم کی تمام 8 کنٹریکٹس پر تعمیراتی پیش رفت بارے بریفنگ

پراجیکٹ پر مجموعی پیش رفت 63 فیصد ہے، پراجیکٹ حکام کی بریفنگ

منصوبے پر اب تک 75 ارب 21 کروڑ روپے خرچ ہو چکے ہیں، پراجیکٹ حکام

کے فور پراجیکٹ دو مراحل میں مکمل ہو گا،پراجیکٹ حکام کی بریفنگ

پہلے مرحلے کی تکمیل سے کراچی کو روزانہ 260 ملین گیلن پانی فراہم کیا جا سکے گا،بریفنگ

پراجیکٹ پر دو اہم اہداف کو حال ہی میں کامیابی کے ساتھ حاصل کیا گیا،بریفنگ

اہداف میں ریلوے لائن کے نیچے سے پائپ لائنز کو گزارنا شامل،بریفن

پہلی 15 کلومیٹر پائپ لائن پر ہائیڈرو سٹیٹک ٹیسٹنگ کی کامیاب تکمیل شامل،بریفنگ

اگلی 25 کلو میٹر سنگل پائپ لائن پر ہائیڈرو سٹیٹک ٹیسٹنگ جون میں کی جائے گی،بریفنگ

بقیہ کاموں کی اہداف کے مطابق تکمیل کی حکمت عملی بارے آگاہ کیا گیا،واپڈا

خرچ ہونے والے فنڈز کی تفصیلات اور درکار فنڈز کے بارے میں بھی تفصیلی گفتگو،واپڈا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button