ہرارے میں انڈر 19 ٹرائی سیریز کا آغاز آج ہو رہا ہے، جس میں پاکستان، افغانستان اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوپہر ساڑھے 12 بجے کھیلا جائے گا۔