پاکستان
Trending

اٹلی میں پاکستانی ورکرز کے لیے 3 سالہ کوٹہ، یورپ کے دروازے کھل گئے


پاکستانیوں کے لیے یورپ میں ملازمت کے مواقع بڑھ گئے ہیں، اٹلی نے آئندہ 3 سال میں 10,500 نوکریوں کا کوٹہ مختص کیا ہے۔ ہر سال 1,500 سیزنل اور 2,000 نان سیزنل پاکستانی ورکرز شپ بریکنگ، ہاسپٹیلیٹی، ہیلتھ کیئر اور زراعت کے شعبوں میں کام کریں گے۔ وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کے مطابق یہ یورپین لیبر مارکیٹ میں پاکستانی ورک فورس کے لیے اہم پیش رفت ہے اور مستقبل میں مزید ممالک بھی مواقع فراہم کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button