بین الاقوامی
Trending

سکھ فار جسٹس کی بھارت میں عیسائیوں کے لیے "ٹرمپ لینڈ” کا منصوبہ

 

سکھ فار جسٹس نے شمال مشرقی بھارت میں عیسائیوں کے لیے محفوظ وطن "ٹرمپ لینڈ” کا نقشہ جاری کیا ہے۔ تنظیم کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ یہ اقدام بھارتی ریاستی تشدد اور مودی حکومت کے دور میں اقلیتوں پر حملوں کے پیشِ نظر ضروری ہے تاکہ لاکھوں عیسائیوں کو پناہ فراہم کی جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button