ٹیکنالوجی
Trending

جی میل صارفین کے لیے ایڈریس تبدیل کرنے کی سہولت

 

گوگل نے اعلان کیا کہ جی میل میں صارفین اپنا ای میل ایڈریس نئے (@gmail.com) نام میں تبدیل کر سکیں گے، جبکہ پرانا ایڈریس برقرار رہے گا اور دونوں پر موصول ہونے والی میلز ایک ہی ان باکس میں آئیں گی۔ تمام ڈیٹا محفوظ رہے گا اور صارف ہر اکاؤنٹ کے لیے زیادہ سے زیادہ تین بار ایڈریس تبدیل کر سکے گا، تبدیلی یا حذف کے لیے 12 ماہ کا انتظار لازم ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button