پاکستان
Trending

سوات، کالام اور وادی نیلم میں برفباری، ٹریفک متاثر

بالائی علاقوں سوات، کالام اور وادی نیلم میں شدید برفباری کے باعث کئی رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔
موٹروے کے زیادہ تر سیکشنز پر حدِ نگاہ بہتر ہونے کے بعد ٹریفک بحال کر دی گئی ہے، تاہم ڈرائیورز کو احتیاط برتنے کی ہدایت جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button