پاکستان
Trending

مری میں نئے سال کے جشن کے لیے دفعہ 144 نافذ، برف باری کی تیاری


نئے سال کے جشن کی تیاری کے پیشِ نظر مری میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ مری مال روڈ پر اگلے دو روز صرف فیملی ٹورسٹ کی آمد کی اجازت ہوگی، جبکہ بیچلر سیاح دیگر مقامات کا رخ کر سکتے ہیں۔
محکمہ ہائی وے پنجاب نے مری و گلیات میں متوقع برف باری کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے اور برف ہٹانے اور نمک چھڑکنے کی مشینری ہمہ وقت فعال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button