پاکستان
Trending

عوام کے لیے ریلیف، پیٹرول 5 روپے 45 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 68 پیسے فی لیٹر سستا

 

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کم کردی ہے۔

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 369 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول صارفین کو فی لیٹر 5 روپے 45 پیسے کا ریلیف ملے گا۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 3 روپے 68 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 391 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button