وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں امریکی حملوں کے بعد صدر نکولس مادورو نے قومی ایمرجنسی کا اعلان کیا اور صدارتی محل چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہو گئے۔
کراکس اور دیگر علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں، سائرن بج رہے ہیں اور ٹینک گشت کر رہے ہیں۔
وینزویلا حکومت نے امریکی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ اقدام بین الاقوامی امن کے لیے خطرہ ہے۔




