کاروبار
Trending

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت، ہنڈریڈ انڈیکس 479 پوائنٹس بڑھ گیا

 

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 479 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے بعد انڈیکس 1,86,998 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

گزشتہ روز انڈیکس 1,86,518 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس اضافے سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ اور مارکیٹ میں مثبت رجحان برقرار رہنے کی توقع ظاہر ہوتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button