پاکستان
Trending

وفاقی وزیر داخلہ بیجنگ میں پاسپورٹ بیورو کا دورہ، امیگریشن سسٹم کا جائزہ لیا

 

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پبلک سکیورٹی کے پاسپورٹ بیورو کا دورہ کیا اور بیورو کے مختلف سیکشنز کا مشاہدہ کیا۔ انہیں پاسپورٹ اور امیگریشن کے مراحل کی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

وزیر داخلہ نے بیجنگ پولیس کالج کا بھی دورہ کیا تاکہ تربیتی نظام اور پولیسنگ کے طریقہ کار کا مطالعہ کیا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button