پاکستان
Trending

امریکی صدر ٹرمپ نے شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امن کوششوں کی تعریف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امن قائم کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں نے میرے 20 نکاتی امن معاہدے کی مکمل حمایت کی ہے۔

ٹرمپ نے واشنگٹن میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے میرے امن پلان کا خیرمقدم کیا ہے اور پاکستان کی قیادت نے خطے میں استحکام کے لیے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا خطے میں امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور پاکستان کی قیادت کی مثبت شمولیت اس سلسلے میں اہم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button