پاکستان

جسٹس سردار لیاقت حسین آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس مقرر

سلام آباد:جسٹس سردار لیاقت حسین چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ تعینات ہو گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے جسٹس سردار لیاقت حسین کو چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

جسٹس سردار لیاقت کی حلف وفاداری کی تقریب 9 جون شام 5 بجے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button