پاکستان
Trending

بانی پی ٹی آئی کو طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا:عطا تارڑ

 

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو گزشتہ رات طبی معائنے کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ان کے مطابق ڈاکٹروں کی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا تفصیلی طبی معائنہ کیا اور انہیں صحت مند قرار دیا۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ طبی معائنے اور علاج کے تمام مراحل کے دوران مکمل نگرانی کی گئی۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو آج صبح 5 بجے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button