پاکستان
Trending

انڈونیشین نیول چیف کو نشانِ امتیاز ملٹری عطا

 

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں انڈونیشیا کی بحریہ کے چیف ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کو نشانِ امتیاز ملٹری عطا کر دیا۔

اعزاز دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور بحری شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے انڈونیشین نیول چیف کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button