پاکستان

سندھ میں ہفتہ و اتوار (5، 6 جولائی) کو چھٹی ،نوٹیفکیشن جاری

کراچی: یوم عاشور کے موقع پر سندھ بھر میں دو روزہ تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ تعلیمی ادارے، دفاتر اور نجی ادارے بند رہیں گے۔

سیکیورٹی، اسپتال اور لازمی خدمات جاری رہیں گی۔ شہریوں کو جلوسوں کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button