پاکستان

توشہ خانہ ٹو کیس: سماعت آج، 3 گواہ پیش کیے جائیں گے

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، جہاں ایف آئی اے کے اسپیشل جج شاہ رخ ارجمند عدالت کی کارروائی کی نگرانی کریں گے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، اور پراسیکیوٹرز مزید تین گواہان کو پیش کریں گے۔ کیس میں 10 گواہان کے بیانات کی جرح مکمل ہو چکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button