پاکستان
Trending

ڈی جی آئی ایس پی آر کی فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ و اساتذہ سے ملاقات

 

ڈی جی آئی ایس پی آر نے فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا اور طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ اساتذہ نے اس موقع پر معلوماتی سیشنز کی اہمیت کو اجاگر کیا اور کہا کہ ایسے پروگرامز کا تسلسل برقرار رہنا چاہیے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر بغیر تحقیق معلومات شیئر کرنے کی حوصلہ شکنی کی۔ طلبہ نے بھی کہا کہ پاکستان میں استحکام اور امن کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button