بین الاقوامی
Trending

وینزویلا کے صدر مادوروکی آج عدالت پیشی

وینزویلا کے صدر مادوروکی آج عدالت پیشی

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو امریکی افواج نے حراست میں لے کر نیویارک منتقل کر دیا ہے۔ انہیں بروکلین کے وفاقی حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ مادورو کو آج نیویارک کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان پر منشیات اسمگلنگ اور دیگر الزامات کی سماعت ہوگی۔
یہ کارروائی وینزویلا اور عالمی سیاست میں سنجیدہ ردعمل کا باعث بنی ہے، اور مختلف ممالک اور بین الاقوامی حلقے اس پر تحفظات اور تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button