پاکستان
Trending

لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمان کو جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں ضمانت پر رہا کر دیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

عدالت کے حکم کے بعد سعد الرحمان عارضی طور پر رخصت ہو گئے ہیں، اور مقدمے کی آئندہ سماعت پر کیس کی مزید کارروائی جاری رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button