سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات نے مخالفین کو ایسے مقام تک پہنچا دیا ہے جہاں سے قانونی اور دنیاوی طور پر واپسی ممکن نہیں۔
انہوں نے دسمبر میں متوقع پیش رفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف ابتدا ہے اور انتہا اور آئندہ کے نتائج ابھی باقی ہیں۔ سینیٹر نے کہا کہ بعض افراد حقیقت کے باوجود انکار کر رہے ہیں، لیکن آنے والے شواہد اور گواہی، خاص طور پر 9 مئی کے، صورتحال واضح کر دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ "سب کچھ دیوار پر لکھا ہوا تھا اور اب یہ حقیقت بن کر سامنے آ چکا ہے




