پاکستان
Trending

پنجاب میں سردی کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان، لاہور میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

 

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم کے سرد اور مرطوب ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 30 دسمبر سے 2 جنوری کے دوران پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری متوقع ہے۔
راولپنڈی، مری، گلیات اور پوٹھوہار ریجن میں بھی بارش اور برفباری کی توقع کی گئی ہے۔لاہور میں یکم جنوری تک ہلکی بارش متوقع ہے، جس سے شہر کا درجہ حرارت معمول سے کم رہنے کا امکان ہے۔ شہریوں کو سردی اور بارش سے بچاؤ کے اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button