پاکستان
Trending

ایئر چیف کا سعودی عرب کا دورہ، دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

 

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہیں رائل سعودی ایئر فورس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
دورے کے دوران پاکستان اور سعودی عرب نے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button