اسلام آباد: وفاقی وزیر مصدق نے کہا ہے کہ حکومت معیشت میں سہولت کار کا کردار ادا کرے گی، نجی شعبے کو اہمیت دی جائے گی، اور ترقی کے لیے برآمدات اور ماحول دوست اقدامات پر توجہ دی جائے گی۔