پاکستان
Trending

سب میرین انٹرنیٹ کیبل کی مرمت آج، صارفین کو سست انٹرنیٹ کا سامنا ہو سکتا ہے

خبر:
سب میرین انٹرنیٹ کیبل پر مرمتی کام آج کیا جائے گا جس کے باعث انٹرنیٹ سروس کی رفتار متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق مرمتی کام کا آغاز دوپہر 2 بجے ہوگا۔
مرمت کے دوران انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو عارضی طور پر سست رفتار کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، تاہم کام مکمل ہونے کے بعد سروس معمول پر آنے کی توقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button