پاکستان
Trending

شدید دھند کے باعث پنجاب کے میدانی علاقوں میں موٹر ویز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

 

پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں شدید دھند چھا گئی جس کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی۔ صورتحال کے پیشِ نظر موٹر ویز پر ٹریفک عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔
موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق ڈرائیور حضرات غیر ضروری سفر سے گریز کریں جبکہ ناگزیر سفر کی صورت میں فوگ لائٹس کا استعمال، رفتار میں کمی اور حفاظتی فاصلے کو یقینی بنائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button