اسلام آباد :اسلام آباد مذاکرات پر قیاس آرائیاں دم توڑنے لگیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ فی الحال کوئی منصوبہ نہیں” ظاہر کرتا ہے کہ مذاکرات کا دروازہ بند نہیں ہوا۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ ایران اس صورتحال کو اپنے مفاد میں استعمال کرنے کے لیے ‘ویٹ اینڈ واچ’ (Wait and Watch) کی پالیسی اپنائے ہوئے ہے۔
ایران نے پاکستان کو واحد ثالث تسلیم کر لیا، جو اسلام آباد کی کامیاب سفارت کاری کا ثبوت ہے۔ مذاکرات کا عمل جاری ہے، حتمی رائے قائم کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔




